| You are Unregistered, please register to gain Full access. |
|
![]() |
|
|||||||
| Notices |
(((Nazar Sey Nazar )))Discuss (((Nazar Sey Nazar ))) at the Mehfil; Salam نظر نظر سے ملا کے دیکھو یہ فاصلے تم مٹا کے دیکھو بدل کے ... |
![]() |
|
|
Thread Tools |
|
||||
|
Salam نظر نظر سے ملا کے دیکھو یہ فاصلے تم مٹا کے دیکھو بدل کے راہیں گزر رہے ہو کبھی تو رستے میں آ کے دیکھو تمہیں میں ہر سو دکھائی دوں گا یہ آئینے تم ہٹا کے دیکھو قدم قدم پہ حسیں ہے دنیا قدم یہ تم بھی بڑھا کے دیکھو نعیم اپنی وفا کی قیمت جو ہو سکے تو لگا کے دیکھو |
| Sponsored Links |