| You are Unregistered, please register to gain Full access. |
|
![]() |
|
|||||||
| Notices |
"benazir Bhutto = Killed"Discuss "benazir Bhutto = Killed" at the Sentiments Express; BENAZIR BHUTTO DIED OR KILLED AFTER SUICIDE ATTACK AND CAUSE OF FIRING. INNALILLAHE WA INNA ... |
![]() |
|
|
Thread Tools |
|
||||
|
BENAZIR BHUTTO DIED OR KILLED AFTER SUICIDE ATTACK AND CAUSE OF FIRING.
INNALILLAHE WA INNA ELEYEHE RAJEON EXPRESS UR SENTIMENTS |
| Sponsored Links |
|
||||
|
no comments from me.
![]() |
|
||||
|
Inal lahe wa inlahe rajeoon!!!
Well jo huwa burra huwa, Isse kehte hain ke moot kistarah kheensch ker laati hea. Well buss Allah hi hamare mulk per rehem O karam kare. Aameen |
|
||||
![]() ![]() [Only Registered and Activated Users Can See Links. Click Here To Register...]سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو ہلاک بیورو رپورٹ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد ![]() ![]() پاکستان واپسی کے بعد سے بینظیر کی سکیورٹی پر مسلسل تشویش تھی پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ جمعرات کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ان کے انتخابی جلسے پر حملہ کیا گیا۔ راولپنڈی کے جنرل ہسپتال کے باہر پی پی پی کے رہنما بابر اعوان نے بتایا کہ حملے میں بینظیر بھٹو انتقال کرگئی ہیں۔ حملے کے بعد انہیں شدید زخمی حالت میں جنرل ہسپتال لے جایا گیا تھا لیکن انہیں نہیں بچایا جاسکا۔ وزارت داخلہ نے بھی ان کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے لیکن ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ وہ خودکش حملے میں زخمی ہوئیں یا انہیں گولی مارکر ہلاک کیا گیا۔ بعض اطلاعات کے مطابق حملے کے وقت پانچ گولیاں بھی چلی تھیں جن میں سے ایک ان کی گردن میں لگی تھی۔ ہسپتال کے باہر بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی کے کارکن جمع ہیں اور غم و غصے کا ماحول ہے۔ اس حملے میں کم سے کم پندرہ افراد ہلاک اور متعدد ہوئے ہیں۔ بینظیر بھٹو کے شوہر آصف زرداری نے کہا ہے کہ وہ دبئ سے پاکستان پہنچ رہے ہیں اور بینظیر کی ہلاکت کی خبر پر اس وقت تک یقین نہیں کرسکتے جب تک وہ خود نہ دیکھ لیں۔ پاکستان کے صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے افسوس ظاہر کیا ہے اور صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ خبررساں ادارے اے پی کے مطابق بینظیر بھٹو کے سینے اورگلے میں گولیاں لگیں تھیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان پر فائرنگ کی گئی اور ریلی میں دھماکہ بھی کیا گیا۔ لیکن حالات واضح نہیں ہیں۔ امریکی حکومت نے بینظیر بھٹو پر ہونے والے حملے کی شدید مزمت کی ہے۔ واشنگٹن میں امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس حملے سے پاکستان میں مفاہمتی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے۔ روس کی حکومت نے بھی حملے کی مذمت کی ہے۔ بینظیر بھٹو پر کراچی میں اٹھارہ اکتوبر پاکستان واپسی پر ایک استقبالیہ ریلی میں خودکش حملہ کیا گیا تھا جس میں ایک سو چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ پاکستان واپسی کے بعد سے ان کی سکیورٹی پر مسلسل تشویش پائی جارہی تھی۔ |
|
||||
|
Ina lilahe wa ina ilaehe rajeon.
Rest in peace. |
|
||||
|
Rest in peace, Ms. Bhutto.
|
|
||||
|
INNALILLAHE WA INNA ELEYEHE RAJEON
since yster day my thinking abt this lady has been totally change as now i respect her alot coz to me she is Doughter Of Shaheed Sister of Shaheed & Now Shaheed Her Self May She rest in Peace Letrs pray for her forgivness And pray for peace in our Country |
|
||||
|
bout dukh hoowa Allah tallah Pk Ka Nigehbaan ho
Ameen |
|
||||
|
Inal lahe wa inlahe rajeoon ..
|
![]() |
| Bookmarks |
| Thread Tools | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| "Bhai" SONA hai aur "Dost" HEERA hai... by Sh Saadi | raiazlan | Love & Relationships | 8 | 12-10-2007 11:39 PM |
| ""Le RAHEN Fanclube"" | mytonse | Sentiments Express | 40 | 03-05-2007 11:28 PM |
| "~''~''~''Julie And Sulie The Tapori Girls"~"~"~" | Talha Bin Rais | Desi Noke Joke | 9 | 06-14-2006 11:45 PM |
| DT """""""""" Points to ponder **Please leave your comments :) | Be happy Keep smiling | Teen Talks | 42 | 05-07-2006 03:49 AM |
| "Jatt" is going to bring his "Preitto" from Kharian | Sporadic | Bollywood Unlimited | 8 | 06-30-2005 12:03 PM |